English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں ترک ہیلی کاپٹروں کا حملہ،2 دہشتگرد ہلاک

القمر

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے دو دہشتگرد مارے گئے،

 ترک وزارت دفاع  نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ  بہادر،پرعزم اور جانثار ترک کمانڈوز  کے آپریشن علاقے میں جاری ہیں۔ جس کے تحت شمالی عراق میں پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں دو دہشتگرد "اتاق” نامی ہیلی کاپٹروں کے حملے  کا نشانہ بن گئے ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے