English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دنیا کا طویل القامت گھوڑا "بگ جیک" اب دنیا میں نہیں رہا

القمر

دنیا کا طویل القامت بیس سالہ  گھوڑا "بگ جیک” امریکہ میں وفات پا گیا

امریکی ریاست وسکنسن کے سموکی ہولو فارم میں موجود یہ گھوڑا 2.1 میٹر طویل  اور 1136کلوگرام وزنی تھا۔

بیس سالہ بگ جیک سن 2010میں گینیس بک آف ورلڈ ریکارڈ کی کتاب میں دنیا کے طویل القامت گھوڑے کا درجہ پا چکا تھا۔

فارم ہاوس کے رکھوالے جیری گلبرٹ کا کہنا ہے کہ بگ جیک کی موت میرے اہل خانہ کے لیے انتہائی افسوس کا مقام ہے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے