وزیر دفاع کا البانوی ہم منصب سے رابطہ،دو طرفہ امور پر بات چیت
جولائی 8, 2021
القمر
وزیر دفاع خلوصی آقار نے البانوی ہم منصب نیکو پیلیشی سے ٹیلیفون پار رابطہ کیا ۔
ترک وزات دفاع کے مطابق، اس بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ افغانستان سمیت دیگر علاقائی موضوعات کے حامل دفاعی وسلامتی کو موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔