English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لبنان، تربیتی طیارہ گر کر تباہ، تین افراد لقمہ اجل

القمر

لبنان میں سول تربیتی  طیارہ  تا حال علم نہ ہونے والی کسی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں تین افراد جان بحق  ہو گئے۔

اطلاع کے مطابق دارالحکومت بیروت  کے شاملی جنگلات میں ایک سول  تربیتی  طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔  جس سے اس پر سوار تین افراد جائے حادثہ پر ہی دم توڑ گئے۔

امدادی ٹیمیں فی الفور جائے وقوعہ کو پہنچ گئیں اور حادثے کی تحقیقات شروع کر دی  گئی ہیں۔

طیارے کے گرنے  کے  اسباب کے بارے میں تا حال کوئی معلومات موجود نہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے