ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران، تہران کے مرکزی علاقے میں زور دار دھماکہ

ایرانی دارالحکومت تہران کے شمالی علاقے میں ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے۔

ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق دارالحکومت تہران کے مرکزی ملت پارک کے جوار میں  دھماکہ ہوا۔

جائے وقوعہ کو ایمبولنس اور ابتدائی طبی امداد عملے کو روانہ کیے جانے کی توضیح کرنے والی خبر کے مطابق   دھماکے سے کوئی  شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

نیم سرکاری خبر ایجنسی  سے بات کرنے والے تہران کے ڈپٹی گورنر حامد رضا  نے اس  واقع کا دہشت گردی سے تعلق ہونے یا نہ ہونے   پر مبنی ایک سوال کے جواب میں کہا ’’دھماکے اسباب  پر تمام تر پہلووں سے تحقیقات  کی جا رہی ہیں۔ ‘‘

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں