شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔
خبر کے مطابق،دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ترک فوج کے آپریشنز جاری ہیں۔
ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے آواشین میں دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔
ان دہشت گردوں کو ترک فضائیہ کی کاروائی میں مارے گئے۔
