English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک صنعتی پیداوار کی سالانہ شرح کی مد میں اضافہ

القمر

ترک صنعتی انڈیکس  نے مئی کے مہینے میں 1.3 فیصد سالانہ شرح پر 40.7 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 ترک ادارہ برائے شماریات  نے مئی کے مہینےکے صنعتی انڈیکس کا اجرا کر دیا ہے  جس کے تحت، ترکی کی صنعتی پیداوارمیں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 40:7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

صنعتی پیداواری نجی شعبوں کا مشاہدہ  کرنے میں یہ معلوم ہوا ہےکہ کان کنی  کے شعبے میں گزشتہ سال کے اسی  دور کے مقابلے میں 33.4 فیصد اور پیداواری صنعتی شعبے میں 42.8 فیصد جبکہ گیس،بجلی اور دیگر توانائی کے شعبوں  کی پیداوار اور تقسیم کے شعبے کا انڈیکس 20.9 فیصد بڑھ گیا۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے