English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک فوج نے شام میں سوریانی گرجا گھر کی مرمت کا کام بھی سنبھال لیا

القمر

 ترک مسلح  افواج  نے شام کے شہر رسول العین  میں واقع سوریانی آرتھوڈوکس کلیسے کی مرمت شروع کر دی  ہے ۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقے میں مذہبی مقامات کی مرمت و دیکھ بھال میں ترک فوج پیش پیش رہی ہے جس نے حال  ہی میں  رسل العین میں واقع مارتوما سوریانی آرتھوڈوکس کلیسے کی مرمت کا کام شروع کیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے