ٹی آر ٹی کے نئے ڈاریکٹر جنرل کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد سوباجی اور ٹی آر ٹی کے بورڈ آف ڈاریکٹر کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر احمد البئراک کو مقرر کیا گیا ہے۔
ابراہیم ایرین کے چار سالہ فرائنض منصبی کے اختتام پر اب ان کی اور دیگر اعلی عہدوں پر نئی شخصیات کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔
صدر ایردوان کی منظوری سے سرکاری گزٹ میں شائع ایک فرام کے تحت ٹی آر ٹِ کے نئے ڈاریکٹر جنرل محمد زاہد سوباجی اور بورڈ آف ڈاریکٹر کے صدر احمد البائراک ہو گئے ہیں۔
ابراہیم ایرین سن 2017 سے ٹی آر ٹی کے ڈاریکٹر جنرل تھے ۔
