"یوم قومی اتحاد و ڈیموکریسی " نائب صدر کا خصوصی پیغام جولائی 15, 2021 القمر نائب صدر فواد اوکتائے نے 15 جولائی یوم قومی اتحاد و ڈیموکریسی کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ 15 جولائی کے باغیانہ حملوں کے شہدائے ملت کے لیے میں دعائے مغفرت اور غازیوں سے اظہار تشکر کرتا ہوں۔