ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران ہمارے لیے بڑا خطرہ ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

 اسرائیلی وزیر دفاع  بینی گانٹز نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری صلاحتیوں میں اضافہ ان کے ملک کےلیے خطرہ ہے۔

 اسرائیلی اخبار یدی اوتھ اخرونوتھ کے مطابق، گانٹز نے تل ابیب کے قریب ایک فوج اڈے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو متعدد بیرونی خطرات کا سامنا ہے جن میں لبنان کا شیرازہ اور شام سے ممکنہ خطرات  شامل ہیں جو کہ ایران کی کارستانی نظر آتے ہیں جبکہ مشرق وسطی میں انتہا پسندی بھی ایک مختلف روپ اختیار کر چکی ہے۔

وزیر دفاع نے کہا ہمیں ان خطرات کے خلاف تیار اور اپنی طاقت کو مزید مستحکم بنانا ہوگا کیونکہ  سب سے اہم ایران کا جوہری صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں