English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

القمر

ایوان صدر کی جانب سے اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو دورے کے دوران مجموعی قومی سلامتی بشمول افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

صدر مملکت کو ان کی خصوصی دلچسپی کے شعبے  سائبر سیکیورٹی پر بھی بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر صدر پاکستان نے قومی سلامتی کے لیے آئی ایس آئی کی کاوش کی تعریف کی اور ان کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے