ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: "ترکوویک" تیسری خوراک کے کلینیکل تجربات شروع ہو گئے

ترکی کی مقامی امکانات سے تیار کی گئی کورونا ویکسین ترکوویک۔ کورونوویک ویکسین  کے تیسری خوراک کے کلینیکل تجربات انقرہ سِٹی ہسپتال میں شروع ہو گئے ہیں۔

وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترکوویک۔کورونوویک ویکسین کی تیسری خوراک کے کلینیکل تجربات  انقرہ سِٹی ہسپتال میں شروع ہو گئے ہیں۔ تجربات میں سینوویک ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانے کے بعد 90 دن کا دورانیہ پورے کرنے والے 18 سے 59 سال کے رضاکار شامل ہیں۔ مقامی ویکسین کے ساتھ تعاون کے لئے ہم ہسپتال کے گراونڈ فلور پر آپ کے منتظر ہیں”۔

قوجہ نے کہا ہے کہ رضاکار ٹیلی فون کے ذریعے درخواست دے کر تجربے میں شامل ہو سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں