English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزارتِ دفاع کے زیر اہتمام ترک افغان دوستی گراککی شکل میں

القمر

وزارت قومی دفاع نے  تاریخ سے موجودہ دور تک افغان ترکی تعلقات اور بھائی چارے  کے زیر  عنوان ایک گرافک شیئر کیا ہے۔

وزارت دفاع کے ذریعہ تیار کردہ اور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شائع کردہ گرافک میں ، دونوں ممالک کے مابین قریبی تعلقات کو تاریخی لحاظ سے دکھایا گیا ہے۔

گرافک میں ، "ترک اور افغان باشندے ہمیشہ تاریخ میں مشترکہ تاریخ ، زبان ، ثقافت اور عقیدہ رکھنے والے دو برادر ممالک کی حیثیت سے یکجہتی کرتے ہوئے  پیش کیے گئے ہیں۔

گرافک ، جس میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کا پہلا پبلک اسپتال 1913 میں ترکی  مشیروں کی جانب سے نے شاہ حبیب اللہ خان کے دور میں افغانستان میںتعمیر کیے جانے پر روشنی ڈالنے کے علاوہ تاریخ کے اہم موڑ پر  دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون  کے شاہکروں کو بھی جگہ دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے