ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیس جولائی کا انتظار کریں،نیا مژدہ سنائیں گے: بائے کار

 دنیا میں اپنی صلاحیتوں سے شہرت پانے والے ڈرون طیاروں کی فرم بائےکار نےبیس جولائی کو ایک خوش خبری سنانے کا اعلان کیا ہے۔

 سوشل میڈا پر اپنے پیغام میں فرم کا کہنا ہےکہ عید الاضحی بیس جولائی کا انتظار کیجیئے ۔

 بائے کار  کے ٹیکنیکل مینیجر سلجوک بائراکتر نے اس بیان میں کہا ہے کہ اگر ہم سے پوچھا جائے کیا کون سا ڈرون ہمارے لیے زیادہ قیمتی ہے ؟ بس بیس جولائی کا انتظار کریں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں