English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک میں قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑ رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

القمر

وزیراعظم عمران خان نے بھمبر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

قوم حق اور سچ کے نظریے کے ساتھ بنتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی مظالم کیخلاف کھڑے ہیں ہمیں ان پر فخر ہے۔وزیراعظم نے جلسہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ختم نہیں ہوا۔ اس لئے سب ماسک لازمی پہنیں۔ عمران خان نے کہا کہ کیونکہ صرف ماسک پہن کر ہی کورونا سے بچا جا سکتا ہے۔قائد اعظم کے اعلیٰ اوصاف پر مخالفین بھی ان کی عزت کرتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے