English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک ہلال احمر کا انسانی امداد کا قافلہ غزہ پٹی پہنچ گیا

القمر

ترک ہلال احمر کا انسانی امداد کا قافلہ رفاہ  سرحدی چوکی سے  ہوتا ہوا غزہ پٹی پہنچ گیا ہے۔

مصر اور غزہ کے مابین رفا ہ سرحدی چوکی  سے خطے میں پہنچنے والی انسانی امداد کے 10 ٹرک فلسطین کے ہلال احمر کو پہنچا دیئے گئے۔

غذائی اجناس  کے علاوہ ، انسانی امداد کی فراہمی میں طبی سامان ، صفائی کی فراہمی اور لباس شامل ہیں۔

اسرائیل 2006 ء سے غزہ کی پٹی پر ناکہ بندی کر رہا ہے ، جہاں قریب 2 ملین فلسطینی  آباد ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے