غلاف کعبہ میں 670 گرام خام ریشم، 120 کلو سونے کا دھاگہ اور 100 کلو چاندی کا دھاگہ استعمال کیا گیا۔
آج 9 ذی الحج کو مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی جس میں کلید بردار کعبہ، منتظمین، سعودی حکام اور غلاف ساز کسوہ فیکٹری کے ذمہ دار بھی شریک ہوئے۔
#الكعبة_المشرفة بعد إلباسها بالكسوة الجديدة.. تم رفع الجزء السفلي من ثوب الكعبة كما جرت عليه العادة السنوية في موسم #الحج@Hisham_khayyat pic.twitter.com/ViKcx3GsFV
— العربية السعودية (@AlArabiya_KSA) July 19, 2021






