ترک پارلیمانی اسپیکر کی آذری صدر سے ملاقات جولائی 27, 2021 القمر ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے آذری صدر الہام علی ایف سے ملاقات کی ۔ باکو کے صدارتی محل کے بند کمرے میں ہوئی یہ ملاقات نصف گھنٹہ جاری رہی ۔ اس ملاقات میں شان توپ کے ہمراہی وفد نے بھی شرکت کی ۔