ترک فائر فائٹر نے کچھوے کو جھلسنے سے بچا لیا اگست 3, 2021 القمر ترک فائر فائٹر نے ایک کچھوے کو آگ میں جھلسنے سے بچا لیا۔ فائر بریگیڈ کے عملے سے ایک فائر فائٹر نے جنگل کی آگ پر قابو پانے کے بعد امدادی کاموں کے دوران ایک کچھوے کو جلنے سے بچایا اور اسے پانی پِلایا۔