ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان کا اسرائیل پر راکٹ حملہ،شہروں میں سائرن کی آوازیں

لبنان سے اسرائیل کی جانب تین راکٹ داغے گئے ہیں۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق،لبنانی سرحد کے قریب واقع قریات شیمونہ کفر گیلادی اور تل ہائی نامی شہروں میں سائرن بجا دیئے گئے۔

 سائرن بجانے کی وجہ لبنان کی طرف سے  تین راکٹ داغنا بتایا گیا ہے  جن میں سے دو  اسرائیل کے ایک خالی علاقے اور ایک لبنانی سر زمین پر گرا۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے جوابی کاروائی کی ہے۔

 اسراءیلی پریس کا کہنا ہے کہ  راکٹوں میں سے ایک قریات شیمونہ شہر کے قریب گرا جس سے جزوی آگ لگ گئی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں