ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مالی، دہشت گردوں نے 4 دیہاتوں پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے درجنوں انسانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مالی کے شمالی علاقے میں واقع  4 دیہاتوں پر بیک وقت دہشت گرد حملے میں کم ازکم 48 شہری  لقمہ اجل بن گئے۔

آنسونگو کے ڈپٹی گورنر عمر قیدا  کا کہنا ہے کہ  اوٹا گونا  تحصیل سے منسلک 4 گاؤں پر  مسلح دہشت گردوں نے اتوار اور پیر کی درمیانی  شب کو  دھاوا بول دیا۔

تحصیل کے نائب بلدیہ چیئر مین   کا بھی کہنا ہے کہ  ان مذموم حملوں میں 48 معصوم شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو ئے، جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ پایا جاتا ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں