English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی کی خواتین والی بال ٹیم اپنا دوسرا میچ یوکرائن کے ساتھ کھیل رہی ہے

القمر

ترکی کی خواتین کی والی بال قومی ٹیم CEV 2021 یورپی والی بال چیمپین شپ کا دوسرا میچ یوکرائن  کے ساتھ کھیلے گی۔

ڈی گروپ سے نیٹ کی شہزادیوں نے اپنا پہلا میچ  رومانیہ کے خلاف کھیلا اور 3-1 سے جیت لیا تھا۔

قومی ٹیم کی کھلاڑی ابرار قاراقرت  نے 26 اسکور کے ساتھ میچ کی سب سے بڑی اسکورر رہیں۔

یوکرائن کی ٹیم بھی گروپ کے پہلے میچ میں ہالینڈ کے مقابل اتری اور 3-0 سے غالب رہی  تھی۔

ترکی کی شہزادیاں رقیب ٹیم کو شکست دے کر گروپ میں پوزیشن کو دو دو سے برابر کرنا چاہتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے