ترکی: صدر ایردوان کی جاپان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اگست 21, 2021 القمر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جاپان کے وزیر خارجہ توشی متسو موتیگی کے ساتھ ملاقات کی۔ استنبول کے وحدت الدین ریذیڈینسی میں منعقدہ ملاقات میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بھی شرکت کی۔