ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوجرانوالہ: 6 سالہ بچی سے مدرسے میں زیادتی

گوجرانوالہ کے مدرسے میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کا واقعہ 2 روز قبل پیش آیا جہاں  متاثرہ بچی دینی تعلیم کے حصول کے لیے مدرسے گئی تو  ملزم بچی کو زبردستی اپنے ساتھ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کی شناخت ہو گئی جو بچی کا محلے دار ہے۔

بعد ازاں پولیس نے بلال نامی ملزم کو گرفتار کر لیا اور تصویر دکھائے جانے پر متاثرہ بچی نے بھی ملزم کی شناخت کرلی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نے دورانِ تفتیش جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں