ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک۔افغان کرکٹ سیریز ملتوی ہو گئی

پاکستان اور افغانستان کے مابین سری لنکا میں کھیلی جانے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے درخواست کی کہ اس سیریز کو سن دو ہزار بائیس تک ملتوی کر دیا جائے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ کے مطابق، افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد افغان کھلاڑیوں کی دماغی صحت، کابل میں مسافر پروازوں کی منسوخی اور سری لنکا میں کورونا واقعات کی تعداد میں اضافہ اس سیریز کو مؤخر کرنے کی وجوہات ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں