ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہادیہ، ترک فوجیوں کے شفیق ہاتھوں میں

ترک فوجیوں نے کابل ائیر پورٹ پر ایک شیرخواربچی کی مدد کی۔

کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بھگدڑ اور ہاتھا پائی کے دوران ماں سے بچھڑنے والی دو ماہ کی بچی  کو ترک فوجیوں نے حفاظت میں لیا اور اس کی دیکھ بھال کی۔

بعد ازاں فوجیوں نے ہادیہ نامی شیر خوار  بچی کو اس کے باپ کے ساتھ محفوظ جگہ پہنچایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں