ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک فوجیوں کے افغانستان سے انخلاء کو جلد مکمل کرلیا جائے گا: وزیر دفاع حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ ترک فوجیوں کے افغانستان سے انخلا  کو جلد از جلد مکمل کرلیا جائے گا۔

حلوصی آقار نے ان خیالات کا اظہار  افغانستان سے ترک فوجیوں کے انخلا کے بارے میں سوال کا جواب  دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ  افغانستان سے ترک فوجیوں   نے اپنے  آپریشن کو کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کابل کے  ہوائی اڈے پر غیر معمولی  کشیدگی  کے باوجود ، ترک مسلح افواج کے

اہلکار وں نے بغیر کسی بڑی رکاوٹ کے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔  ترک فوجی   مختلف اداروں کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ  انخلاء کے منصوبوں پایہ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں