English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک وزیر دفاع کا مریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ

القمر

وزیرِ دفاع خلوصی آقار نے امریکی وزیر دفاع للوئڈ جیمز آسٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ کے مطابق 15 اگست کو  طالبان کے کنڑول میں  آنے والے افغانستان  کی تازہ صورتحال پر  غور  ہونے والی اس  گفتگو میں  دونوں فریقین نے اس ملک سے انخلا کے معاملے میں تعاون  کو سراہا ہے۔

ترک وزیر نے علاوہ ازیں گزشتہ رز افغانستان میں  دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کے لیے آسٹن سے اظہارِ تعزیت بھی کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے