English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

"نورا" طوفان آج میکسیکو سے ٹکرا گیا،متعدد علاقے زیر آب

القمر

امریکی ادارہ برائے موسمیات نے میکسیکو کےساحل پر سمندری طوفان سے متنبہ کردیا ہے۔

خبر کے مطابق، میکسیکو کے ساحل پر آنے والا طوفان "نورا "آج سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہےجس سے متعدد علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔

طوفان نورا کے زیر اثر جنوب مغربی میکسیکو میں شدید بارشیں، سیلاب کا باعث بن چکا ہے

بتایا گیاہے کہ  طوفان نورا کے اتوار اور پیر تک خلیج کیلی فورنیا پہنچنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے