English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انسانی امداد کے نائب سیکریٹری جنرل ترکی،لبنان اور شام کے دورے پر روانہ

القمر

اقوام متحدہ کے حقوق انسانی امور کے نائب سیکریٹری جنرل مارٹن گریفیتھس شام،لبنان اور ترکی کے دوروں کا آغاز کر رہے ہیں۔

 اقوام متحدہ کے مطابق، ان دوروں کے دوران مارٹن گریفیتھس متعلقہ ممالک کے اعلی حکام سے  ملاقاتیں کریں گےجبکہ وہ ان ممالک کے امداد انسانی اور خیراتی تنظیموں کے نمائندوں سے بھی ملیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ شمال مغربی شام می انسانی المیئے کا جائزہ لینے کےلیے بھی ان یہ دورہ اہم ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے