ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسعود اوزل کی دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ترک کلب فینیر باہچے کے فٹ بالر مسعود اوزل سے ملاقات کی ۔

یہ ملاقات دوحہ کے” دیوان الامیر” میں ہوئی جس میں مسعود اوزل نے امیر قطر کو بتایا کہ انہوں نے یہاں کے بیشتر اسپورٹس کامپلیکسز کا مشاہدہ کیا ہے۔

مسعود اوزل نے اس سے پیشتر کہا تھا کہ  سن 2020 عالمی کپ کے دوحہ میں انعقاد پر انہیں فخر محسوس ہوا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں