English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جاپان میں 5 شدت کا زلزلہ

القمر

 جاپان کے ہونشو نامی علاقے میں پانچ شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

جاپانی محکمہ موسمیات کےمطابق، ہونشو کے صوبہ گیفو صوبے  سے ملحقہ قصبے تاکا یاما میں  یہ زلزلہ آیا ہے۔

 اس زلزلے کا مرکز  دس کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کے جھٹکے قریبی صوبوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے بعد تسونامی کا انتباہ نہیں دیا گیا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے