ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس: یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ ،8 افراد ہلاک 6 زخمی

روسی شہر پرم کی  یونیورسٹی میں ایک نامعلوم شخص کی فائرنگ سے8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

 روسی تفتیشی کمیٹی کے مطابق، اس فائرنگ کے نتیجے میں8 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے ہیں۔

روسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یونیورسٹی  کی پریس سروس کا کہنا ہے کہ بعض طلبہ اور اساتاذہ نے خود کو کمروں میں بند کر لیا ہے۔

 میڈیا پر دکھائی گئی فوٹیج میں لوگ عمارت کی پہلی منزل سے چھلانگیں لگا کر جان بچانے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں