English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک فضائیہ اور آذربائیجان فضائیہ کے طیاروں کی سلامی پرواز

القمر

ترکی وزارت دفاع نے ترک فضائیہ اور آذربائیجان فضائیہ کے طیاروں کی استنبول کی فضاوں میں پرواز کے مناظر شئیر کئے ہیں۔

ترکی کے سب سے بڑے ٹیکنالوجی میلے ‘ٹیکنو فیسٹ استنبول’ کا خلائی و ٹیکنالوجی میلہ اتاترک ائیر پورٹ پر جاری ہے۔

فیسٹیول کے دائرہ کار میں ترک فضائیہ اور آذربائیجان فضائیہ کے طیاروں نے استنبول باسفورس کی فضاوں میں پرواز کی اور سلامی پیش کی۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے سلامی کے مناظر کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا ہے۔

مناظر میں سولو ترک اور ٹرکش اسٹارز آذربائیجان فضائیہ کے مِگ۔29 کے پہلو بہ پہلو اڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے