ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

درجنوں ڈولفن مچھلیاں غلط روایات کی بھِنٹ چڑھ گئیں

ڈنمارک میں ہر سال منعقد ہونے والے گرینڈ اے ڈراپ میلے میں ڈیڑھ ہزار وہیل مچھلیوں کے بعد اب  تریپن ڈالفنز مار دی گئیں۔

ڈنمارک کے نیم خود مختار علاقے جزائر فیرو میں ہر سال  منعقد ہوئے گرینڈاے ڈرپ نامی میلے میں  ڈیڑھ ہزار وہیل اور تریپن ڈولفن مچھلیاں ہلاک کر دی گئیں۔

بتایا گیا ہے کہ یہ میلہ ہر سال روایتی طور پر منایا جاتا ہے جس  کی متعدد حلقے مذمت کرتے رہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں