English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

القمر

شمالی عراق  میں  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

  حالیہ آپریشن میں  شمالی عراق میں جاری  پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے 4 دہشتگرد ہلاک فضائی آپریشنز میں ہلاک کر دیئے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے