ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان کے جزیرے کریٹ میں 5 شدت کا زلزلے کے جھتکے

یونان کے جزیرے کریٹ میں 5 شدت کا زلزلہ آیاہے ۔

ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (AFAD) کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق ، یونان کے جزیرے کریٹ پر  ترکی کے مقامی  وقت  کے مطابق  07:48پر 5 کی شدت کا زلزلے کے جھتکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ زمین سے تقریبا 35  کلومیٹر کی گہرائی میں آیا تھا۔

کریٹ جزیرے پر کل صبح 09:17 بجے  پر بھی 5٫7 کی  شدت کے زلزلے کے جھتکے محسوس کیے گئے تھے۔

زلزلے کا مرکز کریٹ کے جنوب میں ارویس علاقہ تھا ۔

ارکلہوری گاؤں کے پروفیٹس الیاس چرچ کے دیکھ بھال کے کاموں کا انچارج شخص  کی لاش کو ملبے تلے سے نکال لیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں