English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی میں بگولا،متعدد افراد زخمی

القمر

 شمالی جرمن صوبہ شلیس وگ  ہولسٹائین میں ہوا کا بگولہ اٹھنے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے اور بہت  سی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

 مقامی پریس کے مطابق، اس بگولے کی وجہ سے کیل نامی ساحلی شہر میں کشتیاں  ڈگمگا گئیں،بعض لوگ سمندر میں گر گئے جس کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوئے۔

اس واقعے کے نتیجے میں  متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں قریبی اسپتالوں میں داخل کر دیا گیا ہے۔

شہر کے بعض علاقوں میں عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں اور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے