ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مینڈولے طوفان نے جاپانی جزیرے ہونشو کو اپنے زیر اثر لے لیا

جاپان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو اپنے زیر اثر لینے والے ٹراپیکل طوفان مینڈولے  کے باعث ہوائی  اور  ٹرین آمدورفت کو وقفہ دے دیا گیا ہے۔

بحرالکاہل   میں  پیدا ہوتے ہوئے دوران ہفتہ  بحیرہ چین  کے مشرقی علاقوں کو پیش قدمی کرنے والے منڈولے طوفان  نے اب جاپانی جزیرے ہونشو کو اپنے زیر تسلط لینا شروع کر دیا ہے۔

سرکاری ٹیلی ویژن این ایچ کے کی خبر کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو کے ہانیڈا ہوائی اڈے سے 120 سے زائد پروازیں   اور چیبا سے  ٹرینوں کے سفروں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

جزیرہ ایزو کے ساحلوں کو   11 میٹر بلند لہریں  متاثر کر رہی ہیں تو علاقے کے عوام کو لزرش اراضی اور دریاؤں میں طغیانی  آ سکنے پر خبر دار کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں