English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کاروائی

القمر

شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ۔

وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ ترک مسلح قوتوں  اور قومی خفیہ سروس کے باہمی تعاون کے نتیجے میں شمالی عراق کے علاقے غارا میں فضائی کاروائی کی گئی ۔

اعلامیہ کے مطابق  اس کاروائی کے دران pkk کے تین دہشت گرد  مارے گئے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے