English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گزشتہ ماہ 95 دہشتگرد مارے گئے ہیں:ترک امور داخلہ

القمر

گزشتہ مہینے ترکی میں انسداد دہشتگردی کے سلسلے میں جاری آپریشنز کے  دوران پی کےکے کے 95 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

نائب وزیر داخلہ اور ترجمان اسماعیل  چاتاقلی نے اپنی ماہوار پریس کانفرنس کے دوران انسداد دہشتگردی آپریشنز سے متعلق بریفنگ دی ۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ مہینے پی کےکے کے پانچ اہم سرغناوں سمیت 95  دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ،موسم بہار۔گرما کے آپریشنز میں 127 دہشت گرد مارے گئے تھے جس کے بعد اندرون ملک ان دہشتگردوں کی تعداد 189 سے کم ہو گئی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے