ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تائیوان: چین کے 52 جنگی طیروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے

تائیوان نے کہا ہے کہ چین کے 52 جنگی طیاروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

تائیوان وزارت دفاع نے قبل ازیں جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ یکم اکتوبر کو 38، 2 اکتوبر کو 39، 3 اکتوبر کو 16 جنگی طیارے تائیوان کی فضائی دفاعی حدود میں داخل ہوئے ہیں۔

آج جاری کئے گئے بیان میں چین کے 52 جنگی طیاروں کے تائیوان فضائی حدود میں داخل ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔

دوسری طرف امریکہ وزارت دفاع نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تائیوان کے جوار میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی کاروائیاں علاقے کو غیر مستحکم کر رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں