ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذری فضائی کمپنی نے آرمینی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا

آذری فضائی کمپنی AZAL     نے باکو سے ناہچیوان کے لیے پرواز کے دوران آرمینی فضائی حدود کا استعمال کیا۔

 فضائی کمپنی کے مطابق، باکو ناہچیوان پروازوں کے لیے  آج سے آرمینیا کی فضائی حدود کا استعمال   شروع کر دیا گیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام سے ایندھن کے استعمال اور مسافت میں کمی ہوگی جبکہ  پرواز کے دوران آرمینیا اور ایران  سمیت دیگر تمام فضائی راستوں کا استعمال کار آمد ہو جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں