English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس: جعلی شراب پینے سے 18 افراد ہلاک

القمر

روس میں جعلی شراب پینے والے 36 افراد میں سے 18 ہلاک ہو گئے ہیں۔

علاقائی حکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق اورنبگ کے مشرق میں جعلی شراب کی وجہ سے 36 افراد کی حالت نازک ہو گئی۔

متاثرہ افراد میں سے 15 ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں جبکہ 18 کی اموات واقع ہو گئی ہیں۔

جعلی الکحل  کی پیداوار اور فروخت میں ملوث 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے