English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 9 روز کے لیے بند

کراچی: گیس قلت کے پیش نظر سندھ بھر میں کل سے سی این جی اسٹیشنز  بند رہیں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سوئی سدرن کمپنی نے سندھ بھر میں 9 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

ایس ایس جی سی نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ 16 اکتوبر کی صبح آٹھ بجے سے پیر 25 اکتوبر کی رات آٹھ بجے تک 228 گھنٹے کے لیے گیس کی فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے