سوڈانی عوام نے فوجی بغاوت کے بعد خرطوم کی شاہراؤں کو بند کر دیا۔
’’ہر شعبے میں تمام تر شہریوں سے غداری‘‘
سوڈانی شہری خرطوم کی شاہراؤں کو بند کرنے اور فوجی بغاوت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے کے لیے گلی کوچوں میں نکل آئے۔
سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوق کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے تو سوڈانی کابینہ کی اکثریت اور حکومت نواز سیاسی جماعت کے بیشتر منتظمین کو جیل میں بند کر دیا گیا ہے۔
