ترکی وزارت دفاع نے اپنے سوشل میڈیا پیج سے 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کے موقع پر تہنیتی ویڈیو نشر کی ہے۔
ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ ہم، یومِ جمہوریہ کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر غازی مصطفیٰ کمال سمیت، ہمیں جمہوریت کا تحفہ دینے والے، جنگِ نجات کے تمام دلیروں، تمام شہدوں اور غازیوں کو دعائے رحمت و مغفرت کے ساتھ اور جذبہ تشکر و احسان مندی کے ساتھ یاد کر رہے ہیں”۔
