ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کپادوکیہ میں ہاٹ ائیر بالون اتا ترک کے پوسٹروں اور ترک پرچموں سے سج گئے

ترکی کے قدرتی حسن اور تاریخی و ثقافتی دولت سے مالا مال سیاحتی شہر کپادوکیہ میں ہاٹ ائیر بالونز نے 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کی مناسبت سے ترک پرچموں اور مصطفیٰ کمال اتاترک کے پوسٹروں کے ساتھ پرواز کی۔

اقوام متحدہ کے تعلیمی سائنسی و ثقافتی ادارے ‘یونیسکو’ کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل پریوں کی چمنیوں اور قدرتی چٹانی ساختوں سے بھری وادیوں، چٹانوں میں کھدے مناستروں اور زیرِ زمین شہروں کی وجہ سے مشہور کپادوکیہ میں آج صبح ہاٹ ائیر بالونز اپنی ٹوکریوں پر لگے مصطفیٰ کمال اتاترک کے پوسٹروں اور ترک پرچموں کے ساتھ ہوا میں بلند ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں