ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرینی وزیر دفاع نے استعفی پیش کر دیا

یوکرینی وزیر دفاع آندرے تاران نے اپنا استعفی پیش کر دیا ۔

 وزرا کابینہ کے نمائندہ تاراس ملنیچک نے ٹیلی گرام سے اپنے ایک بیان میں  اس بات کی تصدیق کی البتہ فیصلے کی وجہ نہیں بتائی ۔

 عوامی خدمت پارٹی کے گروپ اجلاس میں یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے  وزیر دفاع کے لیے اولیکسی رازنیکوف کا نام تجویز کیا تھا۔

رازنیکوف  نے گزشتہ روز  مقبوضہ علاقوں کے الحاق سے منسلک وزارتی قلمدان سے استعفی دیا تھا۔

  وزارت صنعتی پالیسی اولیگ اوروسکی نے گزشتہ روز جبکہ وزیر اقتصادیات اولیکسی لوب چینکو نے  آج اپنے استعفی پیش کیے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں